Guidance Blogs

Read the Guidance Blogs in Urdu of a writer Mian Jamshed.

چھوٹے کاروبار میں ترقی کیسے کی جاے

کسی بھی چھوٹے کاروبار کو بڑے کاروبار میں ڈھالنے کے لئے فنانس کے علاوہ جو اہم کام ہوتا ہے وہ ہے مارکیٹنگ ۔ وہ بھی ایک ہی دفعہ نہیں بلکہ ایک تسلسل کے ساتھ متواتر ۔ مگر ہمارے ہاں چھوٹے کاروباری اس اہم کام کو… Read More »چھوٹے کاروبار میں ترقی کیسے کی جاے

ملازمت کے ساتھ اپنے کاروبار کا آغاز کیسے کریں

آج کل بہت سے ملازمت پیشہ نوجوان ’’اپنا کاروبار‘‘ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ اپنی موجودہ جاب کو چھوڑ کر ’’اپنا پسندیدہ   کاروبار شروع کرلیں۔ اسی وجہ سے  جہاں ان کی اپنی مرضی چلے، خود ہی باس… Read More »ملازمت کے ساتھ اپنے کاروبار کا آغاز کیسے کریں

زندگی میں ترقی کرنے کے لئے یہ چار کام کیجیے

جس طرح خالق نے اپنی مخلوق کے لئے تمام بنیادی سہولیات کو باآسانی فراہم کیا ہے، ٹھیک اسی طرح اس نے انسان کو پہلے اپنی زندگی میں ترقی کرنے اور پھر دوسرے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے لئے بہترین مواقع فراہم کیے… Read More »زندگی میں ترقی کرنے کے لئے یہ چار کام کیجیے

کسی صدمے سے باہر کیسے نکلیں

بھول جانا اور صبر آ جانا رب کی بہترین نعمتیں ہیں۔ ہر انسان کی زندگی میں کئی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ کسی کا وفات پا جانا، کسی کا دور چلے جانا ، چھوڑ جانا، حادثہ ہو جانا وغیرہ… Read More »کسی صدمے سے باہر کیسے نکلیں

پاکستان میں ویڈیوز ، کتاب اور دوسری تخلیقات کے لئے کاپی رائٹس حقوق کیسے حاصل کریں

کاپی رائٹس کا آسان الفاظ میں مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس گورنمنٹ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ کی صورت اپنی تخلیق کی ملکیت کا ثبوت ہو ۔ یہاں پاکستان میں کسی بھی تخلیقی کام کے کاپی رائٹس کے بارے عام لوگوں کی معلومات بہت… Read More »پاکستان میں ویڈیوز ، کتاب اور دوسری تخلیقات کے لئے کاپی رائٹس حقوق کیسے حاصل کریں

مقصد کو حاصل کرنے کے چار آزمودہ اصول

ہر فرد اپنے کسی بھی مقصد میں کامیابی چاہتا ہے ۔ جس کے لیے وہ بہت تگ و دو بھی کرتا ہے مگر اکثر اوقات اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔ اس دنیا میں ہر کام کو سرانجام دینے کے کچھ بنیادی اصول… Read More »مقصد کو حاصل کرنے کے چار آزمودہ اصول

ڈپریشن فوری دور کرنے کے 5 بہترین طریقے

کسی بھی مشکل معاشی و معاشرتی حالات کی وجہ سے ، من چاہا نتیجہ نہ ملنے کی صورت میں یا پھر کسی اچانک نقصان کی صورت میں ڈپریشن ہو جانا فطری بات ہوتی ہے ۔ جس کے وجہ سے جہاں آپ حوصلہ ہار جاتے ہیں… Read More »ڈپریشن فوری دور کرنے کے 5 بہترین طریقے