Guidance Blogs

Read the Guidance Blogs in Urdu of a writer Mian Jamshed.

پر سکون و آسان زندگی گزارنے کے 8 اصول

یقین مانیں دوستو کہ اللہ تعالی کی ہم سب پر بہت رحمتیں ہیں  مگر ہمیں احساس نہیں ہوتا ۔ ہم مشکلات پر ، نا پسندیدہ حالات و واقعات پر ایسے چیختے   اور چلاتے ہیں کہ بے ادبی کی حدود  پھلانگ جاتے ہیں ۔ اللہ سے شکوہ و شکایت  کرنا  ،… Read More »پر سکون و آسان زندگی گزارنے کے 8 اصول

زندگی میں مثبت تبدیلی لانے والے 4 زبردست اقدامات

آپ کے ساتھ اکثر ہوتا ہو گا کہ آپ اپنی زندگی میں کسی تبدیلی کے خواہش مند ہوں اور اس کو پانے کے لیے کوشش بھی کرتے ہوں مگر ہمیشہ کچھ عرصہ بعد اپنی کوشش میں ناکام ہو جاتے ہوں ؟ چاہے آپ نے وزن… Read More »زندگی میں مثبت تبدیلی لانے والے 4 زبردست اقدامات

بے روزگاری اور کم آمدنی کا علاج

روزگارہونے کے ساتھ ساتھ ماہانہ اچھی آمدن کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔ ایسی نعمت کا حصول ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے تاکہ وہ اپنے خاندان سمیت بہترین سہولیات کے ساتھ زندگی بسر کرسکے۔ یہی نہیں، بلکہ دوسروں کے مشکل وقت میں کام… Read More »بے روزگاری اور کم آمدنی کا علاج

دبئی میں ملازمت کے لیے کیا کریں؟

اگر آپ دبئی میں ملازمت حاصل کرنا چاہ رہے ہیں تو میری یہ تحریر خاص آپ کےلیے ہی ہے۔ دبئی میں ملازمت کا حصول آج کل بہت سارے لوگوں کی آرزو ہے۔ نوجوانوں کو اپنی آمدن بڑھانے کےلیے، خوشحالی لانے کےلیے، قرضوں سے جلدی چھٹکارا… Read More »دبئی میں ملازمت کے لیے کیا کریں؟

صلاحیتوں کو  نکھارنے  والے 7  اہم  کام

آپ اس بات کا تو مکمل یقین رکھیں کہ آپ ایک با صلاحیت فرد ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ آپ نے کبھی اپنے اندر ان صلاحیتوں کو تلاش کرنے کی کوشش نہیں کی یا اگر کی بھی  تو  مکمل جاننے سے پہلے ہی اپنی جستجو کو… Read More »صلاحیتوں کو  نکھارنے  والے 7  اہم  کام

فوکس کے حصول کے لیے 5 بہترین اصول

آپ نے بہت پر جوش ہو کر ایک مقصد بنایا، پکا ارادہ کیا کہ فلاں فلاں طریقوں و راستوں کو اختیار کر کے اپنے بنائے ہوئے  گولز کو حاصل کرنا ہے ۔ آپ نے اپنے پلان کو بار بار دیکھا، پڑھا اور خیالوں میں اس کو… Read More »فوکس کے حصول کے لیے 5 بہترین اصول

اپنے کیریئر کا انتخاب کیسے کیا جا سکتا ہے؟

اپنے کیریئر کا چناؤ کرنا واقعی میں اتنا آسان نہیں ہوتا، خاص طور پر ان کےلیے جو اپنی صلاحیتوں اور کمزوریوں سے واقف نہ ہوں۔ کبھی اس اہم ترین کام کی طرف سنجیدگی سے دھیان ہی نہ دیا ہو، بس دیکھا دیکھی پڑھائی کی اور… Read More »اپنے کیریئر کا انتخاب کیسے کیا جا سکتا ہے؟

سوچوں  پر قابو  پانے  کے 7 اہم  طریقے

سوچنا بہت اچھی بات ہے تبھی ہم بہترین فیصلہ سازی کر سکتے ہیں ، مگر حد سے زیادہ سوچنا، سوچوں پرقابو نہ پانا ،جہاں ہم میں چڑچڑاپن پیدا کرتا ،وہاں پر اچھا و بروقت فیصلہ کرنا بھی بس میں نہیں رہتا۔ ہم الجھن کا شکار… Read More »سوچوں  پر قابو  پانے  کے 7 اہم  طریقے