محبت میں ناکامی کے اثر سے کیسے نکلا جائے؟
آپ کسی کو بہت خواہش کے باوجود پا نہیں سکے ۔ کسی کے ساتھ بہت دور چلنے کے بعد بھی آپ کو پتہ چلا کہ آپ تو وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے ۔ آپ کا سفر تو لا حاصل رہا ۔ آپ کا اندر ٹوٹتا ہے… Read More »محبت میں ناکامی کے اثر سے کیسے نکلا جائے؟