Blogs

چھوٹے کاروبار میں ترقی کیسے کی جاے

کسی بھی چھوٹے کاروبار کو بڑے کاروبار میں ڈھالنے کے لئے فنانس کے علاوہ جو اہم کام ہوتا ہے وہ ہے مارکیٹنگ ۔ وہ بھی ایک ہی دفعہ نہیں بلکہ ایک تسلسل کے ساتھ متواتر ۔ مگر ہمارے ہاں چھوٹے کاروباری اس اہم کام کو… Read More »چھوٹے کاروبار میں ترقی کیسے کی جاے

اپنے بچوں کو کاروبار کرنا سکھائیے

سب سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھیے کہ جب یہ کہا جاتا ہے کہ اپنا کاروبار شروع کریں تو اس کا مطلب نوکری کرنے کو معیوب سمجھنا یا اس کی افادیت کو کم کرنا ہرگز نہیں ہے۔ بلکہ نوکری کرنے کے بعد اگر کاروبار… Read More »اپنے بچوں کو کاروبار کرنا سکھائیے

ملازمت کے ساتھ اپنے کاروبار کا آغاز کیسے کریں

آج کل بہت سے ملازمت پیشہ نوجوان ’’اپنا کاروبار‘‘ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ اپنی موجودہ جاب کو چھوڑ کر ’’اپنا پسندیدہ   کاروبار شروع کرلیں۔ اسی وجہ سے  جہاں ان کی اپنی مرضی چلے، خود ہی باس… Read More »ملازمت کے ساتھ اپنے کاروبار کا آغاز کیسے کریں

زندگی میں ترقی کرنے کے لئے یہ چار کام کیجیے

جس طرح خالق نے اپنی مخلوق کے لئے تمام بنیادی سہولیات کو باآسانی فراہم کیا ہے، ٹھیک اسی طرح اس نے انسان کو پہلے اپنی زندگی میں ترقی کرنے اور پھر دوسرے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے لئے بہترین مواقع فراہم کیے… Read More »زندگی میں ترقی کرنے کے لئے یہ چار کام کیجیے

خودترسی کے نشے سے چھٹکارا پائیں

جب ہمارے اردگرد سب کچھ ہماری توقعات کے برعکس ہورہا ہو تو منفی سوچوں کا پیدا ہوجانا بھی کوئی انہونی بات نہیں۔ ایسی ذہنی کیفیت ہر کسی کو ہی درپیش آتی ہے۔ فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ کوئی فرد کتنی جلدی اس منفی… Read More »خودترسی کے نشے سے چھٹکارا پائیں

خواب دیکھنا خود پر فرض کرلیں

ہمیں جو کچھ بھی حاصل کرنا ہوتا ہے وہ سب سے پہلے سوچ کی صورت وارد ہوتا ہے۔ کیا حاصل کرنا اور کیوں کرنا ہے، اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، جن میں سرِفہرست وجہ معاشی حالات ہوتے ہیں۔ اب کچھ افراد تو ’’جیسے چل… Read More »خواب دیکھنا خود پر فرض کرلیں

کیا زندگی جینا مشکل لگ رہا ہے

ہو سکتا ہے کہ آپ آج کل زندگی میں مشکل حالات سے دوچار ہوں۔ کسی ناکامی، حادثے، اردگرد کے ماحول یا پھر ماضی کے کسی پچھتاوے کی وجہ سے بہت افسردہ ہوں۔ کہیں دل نہ لگ رہا ہو۔ کہیں مسکرانا زبردستی لگتا ہو تو کہیں… Read More »کیا زندگی جینا مشکل لگ رہا ہے

کیونکہ میں کبھی سیزن نہیں لگاتا

ہم یار لوگ جب کبھی بھی مل بیٹھ کر پرانی باتیں یاد کرتے ہیں تو سب سے زیادہ آلودگی سے پاک ماحول کا تذکرہ کرتے ہیں اور اس کے بعد شام کے بعد کا پرسکون ماحول۔ جہاں کاروباری لوگ عصر کی نماز پڑھ کر فارغ… Read More »کیونکہ میں کبھی سیزن نہیں لگاتا