ہنسانے والا دوست ضروری ہوتا ہے
یقین مانیں کہ اگر آپ کو کوئی ایسا دوست میسر ہے، جو آپ کو خوش رکھتا ہے، آپ اس کی موجودگی میں لطف اندوز ہوتے ہیں تو یہ بہت کمال کی بات ہے۔ اگر آپ ہسنا جانتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق آپ… Read More »ہنسانے والا دوست ضروری ہوتا ہے