ان 9 مضرِشخصیت عادات سے چھٹکارا پائیے

یقین کیجیے دوستو کہ خود شناسی یا پھر ’’اپنے آپ کو جاننا‘‘ بہت ہی اہمیت رکھتا ہے۔ ہم میں کیا خوبیاں اور صلاحیتیں ہیں؟ کیا کرنا اچھا لگتا ہے اور کیا برا؟ ہم کس وجہ سے اداس ہو جاتے ہیں؟ ہم میں کیا کمیاں اور… Read More »ان 9 مضرِشخصیت عادات سے چھٹکارا پائیے

اپنے بچوں کے گریڈ نہیں ، ٹیلنٹ دیکھیں

کیا آپ تعلیم شوق سے حاصل کر رہے ہیں؟ یا کیا آپ اپنے شوق والی تعلیم حاصل کر رہے ہیں؟ ان دونوں باتوں کے فرق کو سمجھنا اور غور کرنا واقعی بہت ضروری ہے۔ مگر مجھے ان پر بات نہیں ہے کہ ان کی افادیت پر… Read More »اپنے بچوں کے گریڈ نہیں ، ٹیلنٹ دیکھیں

محبت میں ناکامی کے اثر سے کیسے نکلا جائے؟

آپ کسی کو بہت خواہش کے باوجود پا نہیں سکے ۔ کسی کے ساتھ بہت دور چلنے کے بعد بھی آپ کو پتہ چلا کہ آپ  تو  وہیں کھڑے ہیں  جہاں سے چلے تھے ۔ آپ کا سفر تو لا حاصل رہا ۔ آپ کا اندر ٹوٹتا ہے… Read More »محبت میں ناکامی کے اثر سے کیسے نکلا جائے؟

اپنے کیریئر کا انتخاب کیسے کیا جا سکتا ہے؟

اپنے کیریئر کا چناؤ کرنا واقعی میں اتنا آسان نہیں ہوتا، خاص طور پر ان کےلیے جو اپنی صلاحیتوں اور کمزوریوں سے واقف نہ ہوں۔ کبھی اس اہم ترین کام کی طرف سنجیدگی سے دھیان ہی نہ دیا ہو، بس دیکھا دیکھی پڑھائی کی اور… Read More »اپنے کیریئر کا انتخاب کیسے کیا جا سکتا ہے؟

سوچوں  پر قابو  پانے  کے 7 اہم  طریقے

سوچنا بہت اچھی بات ہے تبھی ہم بہترین فیصلہ سازی کر سکتے ہیں ، مگر حد سے زیادہ سوچنا، سوچوں پرقابو نہ پانا ،جہاں ہم میں چڑچڑاپن پیدا کرتا ،وہاں پر اچھا و بروقت فیصلہ کرنا بھی بس میں نہیں رہتا۔ ہم الجھن کا شکار… Read More »سوچوں  پر قابو  پانے  کے 7 اہم  طریقے

خود پر بے یقینی کا خاتمہ کیسے؟

بعض دفعہ ہم با صلاحیت ہو کر بھی آگے نہیں بڑھ پاتے جس کی بنیادی وجہ ہوتی ہے ” خود پر بے یقینی” ، ہمیں اپنی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد نہیں ہوتا۔ ہمیں پتا بھی نہیں چلتا اوراپنے آپ کا حوصلہ نچورنے والی سوچیں ہمارے… Read More »خود پر بے یقینی کا خاتمہ کیسے؟

میری بیگم کے ساتھ یہ ہوا تو خیال آیا

میری بیگم کا ایک ٹریننگ سیشن اسی اسکول میں ہونا تھا جہاں سے میں نے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی تھی۔ سو خوشی خوشی انہیں وہاں چھوڑنے گیا کہ چلو ذرا گزرے تعلیمی دور کی یادیں تازہ ہوجائیں گی۔ کچھ دیر بعد ہی بیگم صاحبہ… Read More »میری بیگم کے ساتھ یہ ہوا تو خیال آیا

اگر حوریں بھی خوبصورت نہ لگیں تو پھر کیا کریں گے

کیا وجہ ہے کہ اکثر لوگ صرف خوبصورت لوگوں کی ہی تعریف کرتے ہیں۔ یا پھر اکثر لوگ دوسروں کے کاموں کو ان کی شکل و صورت کے حساب سے سراہتے ہیں؟ اور پھر کیا تعریف کے لئے صرف شکل و صورت کا اچھا ہونا… Read More »اگر حوریں بھی خوبصورت نہ لگیں تو پھر کیا کریں گے